the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کریم نگر، 6 ستمبر (ذرائع)  وزیر بہبود کوپولا ایشور نے پیر کو کہا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی حکمرانی پورے ملک کے لیے ایک نمونہ بن گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چندر شیکھر راؤ ، جو معاشرے کے تمام



طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہیں ، ذات پات پر مبنی پیشوں کی بہتری کے لیے مختلف فلاحی اور ترقیاتی اسکیموں پر عمل پیرا ہیں۔
یہ بات ایشور جمی کنٹا میں بی جے پی مہیلا مورچہ کے لیڈرکی  ٹی آر ایس میں شمولیت کے بعد کہا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.