: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،22 فروری (ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر کے سی آر نے کانگریس پارٹی سے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی بیٹی سوربھی وانی دیوی کو بی فارم کی کاپی سونپی-
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے گریجویٹ حلقہ میں ہونے والے ایم ایل سی انتخابات کے لیے اتوار کو سوربھی وانی کو ٹی آر ایس سے امیدوار کا اعلان کردیا گیا
ہے-
وانی دیوی نے آج صبح تقریبا 11:30 بجے جی ایچ ایم ی آفس پہنچ کر اپنی امیدواری کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کردی-