: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 03 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ گجویل اسمبلی حلقہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امید وار ایٹالہ راجندر سے 827 ووٹوں سے آگے
ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق مسٹر راؤ کاماریڈی اسمبلی حلقہ میں پیچھے ہیں۔ یہاں تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر اے ریونت ریڈی 1720 ووٹوں سے آگے ہیں۔