: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،یکم جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر ان کو مبارکباد پیش کی۔
اپنے پیام میں راو نے امید
ظاہر کی کہ سماج اورملک کے لئے نائیڈو کی بے تکان اوروقار کے ساتھ خدمات مستقبل کی نسلوں کیلئے رول ماڈل ہونی چاہئے۔
وزیراعلی نے نائیڈو کی طویل عمری اور صحت مند کے لئے نیک تمناوں کا اظہارکیا۔