the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میدک ( تلنگانہ ) 12 جنوری (یوان آئی) تلنگانہ کے سابق وزیر اور سدی پیٹ کے ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے زور دے کر کہا ہے کہ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ ( کے سی آر) اور تلنگانہ نا قابل تقسیم طور پر ایک ہیں۔
مسٹر راؤ نے یہ بات جمعہ



کو ضلع میدک کے منوہر آباد منڈل کے جیڈی پلی میں تلنگانہ تھلی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی تقریب میں کہی، ساتھ ہی انہوں نے تلنگانہ تھلی کے مجسمہ کی نقاب کشائی پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔
انہوں نے کہا کہ کے سی آر تلنگانہ کا مترادف ہیں اور ان کارشتہ اٹوٹ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.