: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی)ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے 1971کی جنگ کو یاد کیا۔
انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر جس پر وہ سرگرم رہتی ہیں پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ 50سال پہلے آج ہی کی
تاریخ کو ہندوستان نے 1971میں پاکستان کو شکست دی تھی۔
کویتا نے کہا کہ وہ ہماری فوج کے عزم کو سلام کرتی ہیں اور ان بہادر دلوں کو عاجزانہ خراج پیش کرتی ہیں جنہوں نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی عظیم قربانی دی ہے۔