: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد۔ 30 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ جا گروتی کی صدر اور بی آرایس کی ایم ایل سی کو بتانے بی سی طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن کے حصول کے لیے 72 گھنٹوں کی مجوزہ بھوک ہڑتال کے
سلسلہ میں بدھ کے روز اپنی بنجار اہلز واقع رہائش گاہ پر پوسٹر کی رسم اجرا انجام دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یہ بھوک ہڑتال 4 اگست کی صبح 10 بجے سے شروع ہو کر 7 اگست کی صبح 10 بجے تک جاری رہے گی۔