: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،13 مارچ(ذرائع) ٹی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کی پیدائش تقریب اشوک نگر کے تلنگانہ جاگروتی ہیڈ کوارٹر میں منعقد کیا گیا- وزیر داخلہ محمد محمود علی نے تلنگانہ جاگروتی راشٹرا کے نائب صدر راجیو ساگر کی طرف سے تشکیل ایم ایل سی کویتا پر ایک خصوصی گیت کا لانچ کیا-
بعد میں کیک کاٹا گیا- اس موع پر تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام 30 غریب طالبات کو لیڈی برڈ سائیکل دی گئی اور چھ معذورین میں تین پہیوں والی اسکوٹی دی گئی-