the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 30 نومبر (یو این آئی) جی نرنجن نائب صدر تلنگانہ کانگریس و صدر نشین الیکشن کوارڈی نیشن کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے 30 چندر شیکھر راو کی دختر ور کن قانون ساز کونسل کو بتانے بی آرایس کے لئے ووٹ دینے کی عوام سے



اپیل کرتے ہوئے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈے اے وی اسکول بنجار اہلز میں ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کے بعد کو یتا نے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ بی آرایس کیلئے ووٹ کے حق کا استعمال کریں جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.