the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد، 25/نومبر (یواین آئی)نظام آباد ادارہ جات مقامی سے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے منتخب کے کویتا کو ایک نوجوان نے انوکھے انداز میں مبارکباد پیش کی۔
نظام آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے حکمران جماعت ٹی



آرایس کے لیڈرسائی پرساد نے کونڈاپوچماں ریزروائر کے قریب پاراگلائڈرکے ذریعہ ایک بڑے فلیکسی کو فضا میں اڑاتے ہوئے کویتا کو مبارکباد پیش کی۔
40فیٹ لمبے فلکیسی کو آسمان میں اڑتادیکھ کر مقامی افراد حیرت زدہ ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.