: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 15 نومبر (یو این آئی) وادی کشمیر کے شہرہ آفاق مغل باغوں میں ان دنوں موسم خزاں کے سحر انگیز رنگوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں بالخصوص غیر مقامی سیاحوں کا ہجوم
نظر آ رہا ہے وادی میں موسم خزاں عالم شباب پر ہے درختوں خاص طور پر چنار کے درختوں کے پتوں نے زرد رنگ کا لباس پہن لیا ہے جو ایک الگ ہی نظارہ پیش کر رہا ہے اور سیاحوں کے لئے کشش کا باعث بن گیا ہے۔