: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 2 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھر مندر پر دھان نے ہفتے کے روز کہا کہ کشمیر جیسے حساس مسئلے کا حل تشدد میں نہیں بلکہ تعلیم اور شعور میں مضمر ہے انہوں نے زور دے کر کہا کہ کشمیر ایک تعلیم یافتہ معاشرہ ہے اور اس کے مسائل کا حل بندوق بالا ٹھی میں
نہیں، بلکہ قلم میں ہے مرکزی وزیر آج ایس کے آئی سی سی ، سرینگر میں منعقدہ نوروزہ چنار بک فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا: کشمیر کے مسئلے کا حل قلم سے نکلے گا، نہ کہ گولی یا لاٹھی سے۔ یہاں کے لوگ تعلیم یافتہ ہیں اور تعلیم ہی ان کی ترقی کا زینہ بن سکتی ہے۔