: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/9اکتوبر(ایجنسی) کشمیر میں چوٹی کاٹنے کے واقعہ کے خلاف علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے بلائی گئی ہڑتال کے مدنظر کسی قسم کے ناخوشگوار واقعہ کور وکنے کے لئے یہاں کے پرانے علاقے شہرخاص اور سول لائن کے کچھ علاقوں میں آج کرفیو جیسی پابندیاں لگائی گئیں۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">حریت کانفرنس کے لیڈر میر واعظ مولوی عمر فاروق کا گڑھ سمجھے جانے والی تاریخی جامع مسجد کا صدر دروازہ آج بند رہا۔ مسجد میں لوگوں کی آمد روکنے کے لئے بڑی تعداد میں سلامتی دستوں کو تعینات کیا گیا۔