the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اندور، 08 جنوری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے شہر اندور 3 اسمبلی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی آکاش وجے ورگیہ کے وارننگ بھرے بیان کے بعد آج ہیئر اسٹائلسٹ جاوید حبیب کے خلاف آج شہر کے وسط 56 دکا علاقے میں واقع ہیئر اسٹائلسٹ جاوید حبیب کے خلاف ان کے نام



سے چلنے والے سیلون پر کرنی سینا نے مظاہرہ کیا۔

کرنی سینا اندور ضلع یونٹ کے دو درجن سے زائد کارکنان نے جاوید حبیب کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
اس مظاہرے کی اطلاع سوشل میڈیا پر پھیلنے کے بعد احتیاط کے طور پر یہاں مقامی پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.