the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 12 جولائی (ایجنسی) سپریم کورٹ نے کرناٹک میں 10 ایم ایل ایز کے استعفی کے معاملے میں منگل کو اگلی سماعت ہونے تک صورت حال جوں کی توں برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
چیف جسٹس رنجن گگوئی کی زیر صدارت ایک بینچ نے جمعہ کو کہا کہ وہ اس معاملے میں کچھ بڑے مسائل اٹھے ہیں اور اس پر منگل کو اگلی سماعت کرکے فیصلہ سنائیں گے ۔ عدالت نے کہا کہ اگلی سماعت تک اس معاملے کی صورت حال جوں کی توں برقرار رکھا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.