: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/28مئی(ایجنسی) کرناٹک میں کانگریس ممبر اسمبلی سدو بی نيامگوڑا پرساد کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ ممبر اسمبلی گوڑا گوا سے باگلكوٹ جا رہے تھے، اسی دوران تلسی گیری کے پاس ان کی کار سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ خوفناک حادثے کے بعد ایم ایل اے نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑ دیا۔ نيامگوڑا کرناٹک کے جامكھنڈی سے رکن اسمبلی تھے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> نيامگوڑا پرساد کی عمر 63 سال تھی۔ وہ گوا سے اپنے گھر باگلکوٹ لوٹ رہے تھے۔ ان کی بیوی بیمپا نيامگوڑا ایک خاتون خانہ ہیں۔ نیامگوڑا کئی بار رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ ابھی حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر سددو بی نيامگوڑا پرساد نے الیکشن میں جیت حاصل کی تھی۔