: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 23 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک حکومت نے ریاست میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی شکل (میوٹیشن) کو روکنے کے لیے بھی مہاراشٹر کی طرز پر احتیاطاً 10 دنوں تک نائٹ کرفیو عائد کرنے کا اعلان کیا
ہے۔
ریاستی حکومت نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نائٹ کرفیو 10 بجے سے شروع ہوگا اور دو جنوری تک نافذ رہے گا۔
ریاستی حکومت نے قبل ازیں کورونا روک تھام کا خیال رکھتے ہوئے ریاست میں نئے سال کی پارٹیوں پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔