the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 9 ستمبر (یواین آئی ) بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے بدھ کے روز اپنے پالی ہل میں واقع دفتر پرممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے بلڈوزر چلائے جانے کے بعد اس معاملے پر مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو



راست ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ آج میرا گھر ٹوٹا ہے۔
کل تیرا گھمنڈ ٹوٹے گا۔

اداکارہ کنگنا کی ابھی تک شیو سینا کے چیف ترجمان سنجے راؤت کے ساتھ زبانی جنگ ​​چل رہی تھی اور دونوں ایک دوسرے لفظوں سے حملہ کر رہے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.