the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
واشنگٹن، 4 دسمبر (یواین آئی) ہندوستان نژاد امریکی ممبر پارلیمنٹ کملا ہیرس نے سال 2020 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

55 سالہ ہیرس نے منگل کو اپنی پرچار مہم کی ٹیم کے ساتھ بات



کر کے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

مسز ہیرس نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کر کےکہا’’میں انتہائی افسوس اور مکمل تشکر کے ساتھ اپنے حامیوں سے معافی مانگتے ہوئے بتانا چاہتی ہوں کہ میں آج اپنا انتخابی مہم ختم کر رہی ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.