: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ، 9 جون (اسپوتنک) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے میکسیکو کے صدر آندرس مینوئل لوپیز اوبراڈور سے وسطی امریکہ سے امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہجرت کی بنیادی وجوہات کا حل نکالنے کے لئے تبادلہ خیال کیا۔
محترمہ ہیرس نے ایک پریس
کانفرنس میں کہا ’’اگر ہم ان امور کو حل کرنا چاہتے ہیں جو امریکہ کی جنوبی سرحد کو متاثر کرتے ہیں تو ، ہمارے پاس لوگوں کی نقل مکانی کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے کی صلاحیت ہونی چاہئے۔
میں نے میکسیکو کی جنوبی سرحد کے بارے میں مسٹر اوبراڈور سےبات چیت کی ہے۔