: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 02 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے سلسلے میں آج مرکز کی نریندر مودی حکومت پر جم کر حملہ بولا۔
مسٹر
کملناتھ نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے حملہ کرتے ہوئے کہا،’رسوئی گیس کی قیمت میں 25.50 روپیے کے اضافے کے بعد بھوپال میں سلینڈر کی قیمت 840.50 روپیے ہو گئی ہے۔
ایک طرف قیمت بڑھائی جا رہی ہے اور دوسری جانب سبسڈی خاموشی سے ختم کر دی گئی ہے۔