the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 20 مارچ (ایجنسی) اداکار سے سیاسی لیڈر بننے والے Makkal Needhi Maiam مکل نیدھی مييم ( ایم این ایم) کے بانی کمل ہاسن نے بدھ کے



روز لوک سبھا انتخابات کے لئے 21 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ ان امیدواروں میں ایک ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر، ایک سبکدوش ضلع جج، کاروباری اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔ مسٹر کمل ہاسن نے یہاں اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے صحافیوں سے کہا کہ امیدواروں کا انتخاب سوچ سمجھ کرکیا گيا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.