نئی دہلی ، 25 جولائی (یو این آئی) نامور اداکار کمل ہاسن سمیت چار نو منتخب ممبران پارلیمنٹ نے جمعہ کو راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔
صبح
ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی ڈپٹی چیئر مین ہری ونش نے ارکان کو حلف دلایا۔
حلف لینے والے ارکان میں سے ایک مکل نیدھی مییم پارٹی اور تین در اور منیتر اکز گم کے ہیں۔