the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد23مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے کہا ہے کہ کلیانا لکشمی اور شادی مبارک اسکیمات سے غریبوں کو فائدہ ہورہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ان اسکیمات کو متعارف کرتے ہوئے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے غریب لڑکیوں



کی شادی کے لئے مالی امداد کو یقینی بنایا اور ان اسکیمات سے استفادہ کرتے ہوئے غریب افراد اپنی بیٹیوں کی شادی کررہے ہیں۔
وزیر موصوف نے ضلع کھمم کے مختلف ٹاونس اور منڈلوں کے لئے منظورہ شادی مبارک اور کلیانا لکشمی اسکیمات کے چیکس تقسیم کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.