the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے کاکناڈا میں پہلے مرحلے میں ووڈ ڈالے جاچکے ہیں، آندھراپردیش کی اس سیٹ پر ٹی ڈی پی اور وائی ایس آر کانگریس کے درمیان کڑی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے، ٹی ڈی پی کے سامنے اپنی سیٹ بچانے کا چیلنج ہے، پچھلی بار صرف 3431 ووٹ سے ٹی ڈی پی یہ سیٹ جتنے میں کامیاب رہی تھی، لیکن اس بار ٹی ڈی پی کے لیے اپنی سیٹ بچانا مشکل ہورہا ہے-
ٹی ڈی پی نے اس بار اپنے موجودہ ممبر پارلیمنٹ Thota Narasimham کا ٹکٹ کاٹ کر Chalamalasetty Sunil کو ٹکٹ دیا ہے، وائی ایس آر کانگریس نے Vanga Geeta کو میدان میں اتارا ہے، ایم ایم پلم راجو Mallipudi Mangapati Pallam Raju کو کانگریس نے اپنا کھویا گھر واپس لینے کی ذمہ داری دی ہے،



بی جے پی نے Yalla Venkata Ramamohana Rao  پر بھروسہ جتاتے ہوئے کمل کا پھول کھلانے کی ذمہ داری دی ہے-
آندھراپردیش کی اس سیٹ پر سب سے پہلے لوک سبھا انتخابات سی پی آئی نے پرچم لہرایا تھا، پھر یہ سیٹ کانگریس سیٹ کا گڑھ بن گئی، 1957 سے 1980 تک کانگریس لگاتار 6 مرتبہ جیتی، 1984 میں ٹی ڈی پی کی لہر میں کانگریس یہاں سے انتخاب ہار گئی، 1989 کے لوک سبھا انتخابات میں پھر سے کانگریس نے اس سیٹ پر واپس قبضہ جما لیا، لیکن 1991 میں پھر سے ٹی ڈی پی نے یہ سیٹ کانگریس سے چھین لی، کانگریس آخری بار 2009 میں یہاں سے جیتی تھی لیکن اسکے بعد سرحد بدل گئے، 2014 میں اہم مقابلہ ٹی ڈی پی اور وائی ایس آر کانگریس کے درمیان ہوا، کانگریس مقابلے میں پوری طرح سے پھچے رہ گئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.