the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/22جنوری(ایجنسی) نظام آباد سے رکن پارلیمنٹ اور تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی رہنما کے کویتا کو فیم انڈیا extra-ordinary-parliamentarian ایکسٹرا آرڈینری پارلیمنٹیرین ایوارڈ کے لیے چنا گیا ، فیم انڈیا اور ایشا پوسٹ میگزین



کے آئیڈل ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ کیے گئے بہترین ایم پی سروے میں کے کویتا کو بہترین رکن کے طور پر چنا گیا، 
منتظمین نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آنے والی 31 جنوری کو دہلی میں واقع وگیا بھون میں ایم پی کویتا کو یہ ایوارڈ دیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.