: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25ڈسمبر(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے اپوزیشن پارٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہے، ایک اور کانگریس کے ساتھ کچھ جماعتیں عظیم اتحاد بنانے کی کوشش کررہے ہیں، وہیں کچھ اپوزیشن جماعت اس سے اگل رائے رکھتے ہوئے کانگریس اور بی جے پی سے الگ
علاقائی پارٹیاں کو جمع کرنے میں لگے ہیں، ان سب کے درمیان بی جے پی اور کانگریس کی غیرموجودگی والے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد (تیسرا محاذ) بنانے کی قواعد کو آگے بڑھانے کے لیے تلنگانہ راشٹرا سیمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ اور تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ دہلی پہنچ گئے ہیں-