the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شیلانگ ، 13 نومبر ( یواین آئی) جسٹس محمد رفیق نے بدھ کے روز میگھالیہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔ گورنر تتھاگت رائے نے جسٹس رفیق کو راج بھون میں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا ۔ وہ اس سے قبل راجستھان ہائی کورٹ میں سینئر جج تھے ۔ انہوں نے جسٹس اے کے متل کی جگہ عہدہ سنبھالا ہے جنہیں ابھی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنایا گیا ہے ۔حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی کونراڈ سنگما، کابینہ وزیر اور میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج همرسن



سنگھ اور دیگر معزز لوگ موجود رہے۔جسٹس رفیق کی پیدائش راجستھان کے چورو میں ہوئی تھی ۔ انهوں نے 1984 میں وکالت شروع کی تھی اور اپنے کیریئر کاسب سے طویل وقت راجستھان میں گزارا۔حلف برداری کے بعد جسٹس رفیق نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ پانچ برس سے پرانے مقدمات کا ترجیحی بنیاد پر نمٹا را کریں گے ۔ انہوں نے کہا’’مجھے بتایا گیا ہے کہ ریاست کی نچلی عدالت میں 2500 معاملے زیر التوا ہیں ، میں ہائی کورٹ اور نچلی عدالت کے کمپیوٹر کے کاموں کو بہتر بنانے کی کوشش کروں گا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.