: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اکتوبر (یواین آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے آج کہا کہ ہندوستان کی عدلیہ دنیا کی سب سے مضبوط عدلیہ ہے کیونکہ اس میں بے شمار زیر التواء معاملات کا بوجھ ڈھونے کا مادہ ہے ۔
18px; text-align: start;">سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کی طرف سے عدالت کے احاطے میں منعقدہ الوداعی تقریب میں کہا کہ جسٹس مشرا نے کہا کہ مساوات کے ساتھ یعنی جسٹس ود اکویٹی" تب کامیاب ہوگا جب ملک کے دور دراز علاقوں میں ہر شخص کو انصاف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ہندوستانی عدلیہ سب سے مضبوط ہے۔