the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،17 فروری(ذرائع) تلگو اداکار جونیئر این ٹی آر چہارشنبہ کی صبح سائبر آباد ٹریفک پولیس کی سالانہ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی پہنچے۔ 
گشت کرنے والے نئے گاڑیوں کو ہری جھنڈی دیکھانے کے بعد، 37 سال کے



ایکٹر نے اس پروگرام میں حصہ لیا- اس دوران انہوں نے بتایا کہ کیسے سڑک حادثے میں انکے خاندان کے دو ارکان کی موت ہوئی ہے- انہوں نے سبھی سے سڑک پر گاڑی چلانے سے پہلے اپنے خاندان کے ارکان کے بارے میں سوچنے اور اپنی ذمہ داری کو سمجھنے کی اپیل کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.