: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) 41 ویں این ٹی پی سی جونیئر قومی (مرد اور خواتین) تیراندازی چیمپئن شپ (ہندوستانی راونڈ کمپاؤنڈ اور ریکرو) کا انعقاد اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں سات
سے 16 مارچ تک ہوگا۔
اتراکھنڈ تیر اندازی ایسوسی ایشن اس مقابلے کا انعقاد کر رہی ہے۔
یکم جنوری 2001 کو یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔