the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) گجرات میں زہریلی شراب معاملے کو انتہائی سنگین واقعہ قرار دیتے ہوئے کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی ریاست میں اس طرح کا واقعہ ہونا انتہائی تشویشناک ہےاور اس کی ہائی کورٹ کے جج کی نگرانی میں انکوائری کرائی جانی چاہئے



کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ بہت بڑا معاملہ ہے اور تقریباً 50 لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں اور 100 سے زیادہ لوگ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں لیکن ابھی تک نہ تو ریاست کے وزیر اعلیٰ، نہ ہی مسٹر مودی اور نہ ہی مسٹر شاہ نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.