the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 9جون(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلزمیں پیش آئے سنسنی خیز اجتماعی عصمت دری کے معاملہ کی جانچ میں پولیس نے تیزی پیدا کردی ہے جس نے اس معاملہ میں گرفتار 6ملزمین میں سے ایک بالغ ملزم کو تین دن



کی اپنی تحویل میں لے لیا ۔
گذشتہ روزاس ملزم کو پوچھ گچھ کے لئے تحویل میں لینے پولیس کو عدالت نے اجازت دی تھی جس کے بعد پولیس، اس ملزم نمبر ایک سعد الدین کو شہر کی چنچل گوڑہ جیل سے پولیس پوچھ گچھ کیلئے لے گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.