the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 7 جون (ذرائع) بی جے پی ایم ایل اے رگھونندن راؤ کے خلاف عابڈس پولیس نے جوبلی ہلز گینگ ریپ متاثرہ کی شناخت ظاہر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔
راگھونندن راؤ نے گزشتہ ہفتے بی جے پی ہیڈ آفس میں منعقدہ ایک پریس میٹنگ کے



دوران میڈیا والوں کو ایک ویڈیو اور ایک تصویر دکھائی تھی، 
انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس کسی کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ویڈیو کلپ جاری ہونے کے بعد کئی لوگوں نے اسے شیئر کیا۔
ویڈیو کلپس دکھانے پر دو یوٹیوبرز کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.