the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد4جنوری(یواین آئی)حیدرآبادمیں پولیس نے تلنگانہ میں بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے حصہ کے طورپر شہر میں مومی شمعوں کی ریلی میں حصہ لینے کی بی جے پی کے قومی صدر جے



پی نڈا کو اجازت دینے سے انکار کردیا۔
پولیس نے کہا کہ نڈا کو کوویڈ پروٹوکول کے پیش نظر ریلی کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
بی جے پی صدر نے بنڈی سنجے کی گرفتاری کو جمہوریت کے قتل سے تعبیر کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.