: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اکتوبر (یو این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلو سیوالائنس (انڈیا) نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) حکومت اپنی ناکامیوں اور حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے اس لیے بیچ بولنے والے حافی حکومت کے خلاف کارروائی کی جارہی
ہے۔
انڈیا نے کچھ صحافیوں کے خلاف کارروائی کے بعد آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ 'انڈیا میڈ یا پر بی جے پی حکومت کے تازہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہم تمام جماعتیں آئین کے مطابق میڈیا کی آزادی اظہار رائے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور سچ بولنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔