the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت پر سماعت منگل کو 14 جولائی تک ملتوی کر دی۔

دہلی پولیس نے زبیر کو 2018 میں ایک ہندو دیوتا کے خلاف پوسٹ کئے



گئے قابل اعتراض ٹویٹ کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔

سرکاری وکیل نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت سے درخواست کی کہ وہ بھوپال میں ہیں اور عدالت میں پیش ہونے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، اس لیے معاملہ ملتوی کر دیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.