the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

فلپائن،24اکتوب:- ہندستان نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم (آسیان )میں شامل ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنے کی بات کہی ہے ۔
ہندستان کی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج آسیان کے وزرائے دفاع کی میٹنگ



(اے ڈی ایم ایم پلس)سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں دہشت گردی کی مذمت کرنے میں پوری طرح سے واضح موقف اختیار کرنا چاہئے ۔
‘‘ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کے خلاف ملکر سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.