the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 06 جنوری(یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جواہرلعل نہرو (جے این یو) کیمپس میں اتوار کی رات ہونے والے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کی عدالتی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔

محترمہ گاندھی نے پیر کو جاری بیان



میں کہا کہ ملک میں آئے دن نوجوانوں اور طلبہ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یونیورسٹی کیمپس میں گھس کر پولیس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حامی سماج دشمن عناصر تشدد کر رہے ہیں اور مخالفت کی آواز دبانے کی کوشش ہورہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.