: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ، 6 اپریل (یو این آئی) بہار کے لوک سبھا انتخابات میں گیا ( محفوظ ) سیٹ سے چوتھی بار الیکشن لڑ رہے ہندوستانی عوام مورچہ (ایچ اے ایم) کے سربراہ جیتن رام ما مجھی کے لیے یہ سیٹ اب تک
محفوظ نہیں رہی ہے اور انہیں اس سیٹ سے تین بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گیا ( محفوظ) سیٹ سے نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کے بینر تلے ایچ اے ایم چیف جیتن رام مامجھی، چوتھی بار لوک سبھا الیکشن لڑ رہے ہیں۔