the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی، 24 اگست (یو این آئی) جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارا گھوٹالہ معاملے میں سزا یافتہ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لال پرساد یادو کی عبوری ضمانت کی مدت بڑھائے جانے کی عرضی آج خارج کردی۔
جسٹس اپریش سنگھ نے معاملے کی شنوائی کرتےہوئے مسٹر یادو کی عبوری ضمانت کی مدت بڑھائے جانے کی عرضی خارج کردی ہے۔ ساتھ ہی انہیں اس سال 30 اگست تک حاضر ہونے کا حکم جاری کیا۔ آرجے ڈی سربراہ علاج کے لئے عبوری ضمانت پر ہیں۔


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عدالت نے 17 اگست کو اس معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے مسٹر یادو کی عبوری ضمانت کی مدت 27 اگست تک بڑھادی تھی اور شنوائی کی تاریخ 24 اگست متعین کی تھی۔
واضح رہے کہ غیر منقسم بہار کے دیوگھر، دمکا اور چائے باسہ کے خزانہ سے غیر قانونی طریقے سے پیسہ نکالنے کے معاملے میں سزایافتہ مسٹر یادو کوعلاج کے لئے رواں برس 11 مئی کو عدالت نے چھ ہفتے کے لئے عبوری ضمانت منظور کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.