: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مارچ(ایجنسی) جنتا دل (سیکولر) یعنی جے ڈی ایس کے سیکریٹری danish-ali دانش علی نے پارٹی چھوڑ کر بہوجن سماج پارٹی کا دامن تھام لیا ہے، دانش علی لکھنؤ میں ہفتہ کو منعقد ایک پروگرام میں بی ایس پی میں شامل ہوئے. انہیں ستیش چندر مشرا
نے پارٹی میں شمولیت دلائی، ذرائع کے حوالے سے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مایاوتی دانش علی کو یو پی کے امروہا سے بطور امیدوار میدان میں اتارسکتی ہے. بتادیں کہ علی نے حال ہی میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان ہوئے اتحاد کرانے میں اہم رول نبھایا تھا.