: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16مارچ (یو این آئی) جے پی برادرس مائیکروبایولوجی کی کتاب کے تیسرے ایڈیشن کی سیکشن 8 میں ’ہندستا ن میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت‘ کو ناشر نے نہ صرف اس کی طباعت روک دی ہے بلکہ وہ حصہ بھی حذف کردیا ہے۔
یہ اطلاع آج یہاں
جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔
ریلیز کے مطابق وہاں مولانا مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج مولانا حکیم الدین قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں جے پی برادرس پبلشنگ ہاؤوس پر جا کر ذمہ داروں سے ملاقات کی اور اس کی وضاحت چاہی۔