: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) اترپردیش کے رام پور سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اعظم خان کے بعد انکے بیٹے abdullah عبداللہ اعظم خان نے بی جے پی کی امیدوار jaya-prada جیاپردا کے خلاف متنازعہ بیان دیا ہے، اعظم خان کے بیٹے عبداللہ نے جیا پردا کے لیے جس الفاظ کا استعمال کیا ہے، اس سے ایک بار پھر سیاسی سرگرمی بڑھنے کی توقع ہے، رام پور میں انتخابی ریلی کے دوران عبداللہ نے جیا پردا کو انارکلی لفظ کا استعمال کیا ہے، عبداللہ نے اسٹیج سے کہا، علی بھی ہمارے، بجرنگ بلی بھی ہمارے، ہمیں علی بھی چاہیئے اور بجرنگ بلی بھی چاہیئے لیکن انارکلی نہیں چاہیئے، حالانکہ اس بیان کے بعد جیا پردا نے بھی جوابی حملہ کیا ہے-
SP leader Abdullah Azam Khan (son of SP leader Azam Khan) in Rampur: Ali bhi humare, bajrangbali bhi humare. Humein Ali bhi chahiye, bajrangbali bhi chahiye lekin Anarkali nahi chahiye. (21.4.19)
Jaya Prada on remarks by Abdullah (SP leader Azam Khan's son): Can't decide whether to laugh or cry, like father like son. Hadn't expected this from Abdullah. He's an educated man. Your father says 'I'm Amrapali' & you say 'I'm Anarkali,' Is that how you see women of society?