: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) بی جے پی جوائن کرتے ہوئے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ نریش اگروال کی طرف سہ جیا بچن پر کی گئے تبصرہ پر سیاست گرماگئی ہے. حالانکہ انہوں نے اس بیان پر افسوس
بھی جتا دیا ہے اور پارٹی کی طرف سے بھی ان انتباہ دیا جا چکا ہے. جیا بچن نے نریش اگروال کے بیان کو مسترد کردیا ہے. جیا بچن نے کہا کہ وہ بہت ضدی خاتون ہیں اور وہ ان کی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیں گی.