: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/7مارچ(ایجنسی) سماجوادی پارٹی ( ایس پی) نے جیا بچن کو ایک بار پھر راجیا سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سماجوادی پارٹی نے جیا بچن کو ایک بار پھر امید وار بنایا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے کرن نندا،درشن سنگھیادو،نریش اگروال اور آلوک تیواری کی راجیہ سبھا کی رکنیت کی مددت 2 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ریاستی اسمبلی میں پارٹی کے صرف 47 رکن ہیں۔اس طاقت پر پارٹی صرف ایک امیدوار ہی جتا سکتی ہے۔ ایک راجیہ سبھا کی ایک سیٹ کے لئے 37 ایم ایل کے ووٹ لازمی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ جیا بچن کے شوہر مشہور فلم ایکٹر امیتابھ بچن سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو سے دو بار ملاقات کرچکے ہیں۔