the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کھٹمنڈو، 22 اگست (ایجنسی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جمعرات کے روز یہاں نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری سے یہاں خیرسگالی ملاقات کی۔
ڈاکٹر جے شنکر اس وقت ہند نیپال مشترکہ کمیشن کے پانچویں اجلاس کی شریک صدارت کرنے نیپال کے دورے پر ہیں۔
نیپال کے وزیر خارجہ پردیپ کمار گیاولی اور ڈاکٹر جے شنکر نے اس اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان نیپال دوطرفہ تعلقات کی توسیع کا مکمل جائزہ بھی



لیا۔
ڈاکٹر جے شنکر مسٹر گیاولی کو مرکزی حکومت کی جانب سے 80.71 کروڑ روپئے کا چیک بھی پیش کریں گے جیساکہ حکومت ہند نے نیپال کے ترائی علاقوں میں سڑکوں کی بہتری کے لئے 500 کروڑ روپے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ زیر تعمیر سڑکوں میں سے چار منصوبے افتتاح کے لئے تیار ہیں۔
نیپال ہندوستان مشترکہ کمیشن کا قیام جون 1987 میں ہوا تھا۔ اس کی میٹنگیں باری باری سے نیپال اور ہندوستان میں ہوتی ہیں۔ مشترکہ کمیشن کی آخری میٹنگ اکتوبر 2016 میں نئی ​​دہلی میں ہوئی 
تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.