the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عدیس ابابا/نئی دہلی، 22 جون (یو این آئی) ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بدھ کو افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں ہندوستانی سفارت خانے کا افتتاح کیا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے ایتھوپیا کے وزیر برائے خواتین اور سماجی امور



ارگوگی ٹیسفائی اور وزیر خارجہ تیسمے یلما کا شکریہ ادا کیا، جو اس موقع پر موجود تھے۔

انہوں نے کہاکہ میرے ساتھ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے ایتھوپیا کی وزیر برائے خواتین اور سماجی امور ارگوگی ٹیسفائی اور وزیر خارجہ تیسمائے یلما کا شکریہ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.