the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 27 نومبر (یواین آئی) جاپان کے نیوکلیائی انرجی کمیشن کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

کیوٹو نیوز ایجنسی نے جمعہ کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہیکروں نے نیوکیائی انرجی کمیشن



کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا۔
ہیکروں کے کمیشن کی خفیہ اطلاع تک پہنچے پر شبہ ہے،حالانکہ ریڈیو ایکٹیو میٹریل کے تحفظ سے متعلق اعلی ترین خفیہ ڈاٹا لیک نہیں ہوئی ہے کیونکہ یہ ایک الگ نیٹ ورک میں اسٹور ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.