: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 10 مئی (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ حکومت کے اقدامات اور پالیسیوں کی پورے ملک میں پذیرائی ہو رہی ہے۔ سماجی انصاف سمیت دیگر شعبوں میں تلنگانہ
ماڈل کو مرکزی حکومت بھی اختیار پر مجبور ہو چکی ہے۔ انگریزی روزنامہ دی ہندو کی جانب سے منعقدہ دی ہندو ہڈل پروگرام میں ریونت ریڈی نے ویڈیو کا نفرنس کے ذریعہ شرکت کی اور کئی سوالات کے تفصیلی جوابات دیئے۔